حیدرآباد۔12۔فروری(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر سیاحت چرنجیوی نے آج کہا کہ
مرکزی حکومت نے سیما آندھرا قائدین کی جانب سے پیش کردہ ترمیمات کو رو بعمل
لانے سے متعلق انہیں نظر انداز کر دی ہے۔ انہوں نے کہا
کہ وہ بنیادی طور
پر علیحدہ ریاست کے مخالف نہیں ہیں ۔تاہم انکی جانب سے پیش کردہ ترمہمات کو
قبول کرنے کی صورت میں وہ تلنگانہ بل کی تائید کرینگے۔انہوں نے کہا کہ اسی
وجہ انہوں نے ویل میں داخل ہوکر احتجاج کیا۔